بنگلادیش میں دہری شہریت پر جماعتِ اسلامی کے دو امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 5, 2026366 Views


الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ انتخابی قوانین کے تحت دہری شہریت رکھنے والا کوئی بھی فرد پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے کا اہل نہیں ہوتا، اور اسی قانونی شق کے تحت یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق جماعتِ اسلامی کے ایک اور امیدوار کے کاغذاتِ نامزدگی بھی اسی بنیاد پر مسترد کیے گئے ہیں، جس کے بعد پارٹی کو انتخابی عمل میں ایک اور قانونی چیلنج کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...