دہلی کابینہ نے ’دہلی جن وشواس بل 2026‘ کیا منظور، چھوٹے جرائم کو جرم کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 31, 2025365 Views


وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے ذریعے اس فیصلے کی جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ یہ قدم وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں مرکز حکومت کی جانب سے نافذ کیے گئے جن وشواس قانون سے تحریک لے کر اٹھایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہلی حکومت شہریوں اور تاجروں کو غیر ضروری قانونی الجھنوں سے نجات دلانے کے لیے پرعزم ہے۔

ان کے مطابق، نئے بل کے تحت دہلی میں معمولی، تکنیکی اور طریقۂ کار کی خلاف ورزیوں پر اب فوجداری مقدمات درج نہیں کیے جائیں گے۔ ان کی جگہ شہری جرمانے، انتظامی سزائیں اور اپیل کا واضح نظام متعارف کرایا جائے گا۔ اس سے نہ صرف عوام کو بلا وجہ کی پریشانی سے راحت ملے گی بلکہ عدالتوں پر بڑھتا ہوا بوجھ بھی کم ہوگا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...