کانگریس ہندوستان کی روح کی آواز ہے، نفرت اور آمریت کے خلاف ہماری جدوجہد مزید مضبوط ہوگی: راہل گاندھی

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 28, 2025363 Views


راہل گاندھی نے ’جے ہند، جے کانگریس‘ کے نعرے کے ساتھ کارکنان میں یکجہتی، عزم اور جوش پیدا کرنے کی اپیل کی۔ یومِ تاسیس کے موقع پر ان کا یہ پیغام کانگریس کی نظریاتی بنیاد، تاریخی تسلسل اور مستقبل کی سمت کو نمایاں کرتا ہے اور اس بات کی یاد دہانی کراتا ہے کہ پارٹی خود کو ہندوستان کے جمہوری اور آئینی اقدار کی محافظ سمجھتی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...