بنگلہ دیش میں اقلیتوں کے درمیان خوف کا ماحول

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 28, 2025361 Views


فرقہ وارانہ تشدد کے بڑھتے واقعات کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ “گزشتہ سال 4 اگست سے 31 دسمبر تک اور 2025 میں یکم جنوری سے 30 نومبر تک مذہبی اور نسلی اقلیتوں کے خلاف بالترتیب 2,184 اور 489 واقعات درج کیے گئے، جیسا کہ میڈیا میں رپورٹ ہوا ہے۔”ناتھ نے کہا کہ صرف دسمبر میں ہی قتل کے پانچ واقعات ہوئے۔ ان میں سے 18 دسمبر کو مَیمن سنگھ کے بھالوکا میں دیپو چندر داس کو مبینہ توہینِ مذہب کے الزام پر کی گئی وحشیانہ قتل نے عالمی برادری کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...