ڈاکٹر منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے بعد کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ کا آغاز

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 27, 2025360 Views


نئی دہلی: کانگریس ورکنگ کمیٹی کی ایک اہم میٹنگ ہفتہ کے روز یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر اندرا بھون میں سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی پہلی برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرنے کے بعد شروع ہوئی۔

کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کی صدارت میں شروع ہوئی اس میٹنگ سے قبل ورکنگ کمیٹی کے اراکین نے ڈاکٹر منموہن سنگھ کی پہلی برسی پر ان کی تصویر پر گلہائے عقیدت نذرکئے۔ میٹنگ کے شروع میں سب سے پہلے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کر کے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...