دہلی میں شدید آلودگی، اسموگ اور کہرے کی وجہ سے اکھڑنے لگی سانسیں، اے کیوآئی400 سے تجاوز

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 18, 2025366 Views


بتادیں کہ زہریلے اسموگ کی موٹی چادر میں قید دہلی میں اکھڑتی سانوں کے درمیان آلودگی پر قابو پانے کے اقدامات کو مزید سخت کیا جا رہا ہے۔ دہلی میں آج سے صرف بی ایس 6 معیار والی گاڑیوں کو ہی داخل ہونے کی اجازت دی گئی ہے۔ پٹرول پمپوں پر مجاز پولیوشن کنٹرول سرٹیفکیٹ (پی یو سی) کے بغیر ایندھن دینے پر پابندی لگانے کی خبر کے درمیان بدھ کے روز صبح سے ہی پیٹرول پمپوں پر پی یو سی جانچ کرانے والوں کی لمبی قطار لگ گئی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...