نیشنل ہیرالڈ کیس میں سونیا اور راہل کو بڑی راحت! عدالت نے ای ڈی کی چارج شیٹ سننے سے کیا  انکار

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 16, 2025364 Views


ای ڈی کا الزام ہے کہ کانگریس رہنماؤں  نے ایسوسی ایٹڈ جرنلز لمیٹڈ (اے جے ایل) کے 2,000 کروڑ کے اثاثوں کو نجی کمپنی “ینگ انڈین” کے ذریعہ صرف 50 لاکھ روپے میں حاصل کرنے کی سازش کی۔  لیکن عدالت کے ذریعہ چارج شیٹ پر  سننے سے انکار نے  ای ڈی کے ان الزامات کی  قلعی کھو ل دی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...