پوتن نے ملاقات کے لئے40 منٹ تک پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کو انتظار کروایا

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 13, 2025364 Views


یہ پہلا موقع نہیں جب پوتن نے شہباز کو نظر انداز کیا ہو۔ اگست میں بھی  پوتن نے وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں شہباز کو نظر انداز کیا تھا۔ شہباز کو بعد میں پوتن کو بتانا پڑا کہ ہندوستان کے ساتھ مضبوط تعلقات ہیں اوروہ ان سے بھی تعلقات استوار کرنا چاہتے ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...