دہلی میں اگلے ہفتے سرد لہر کا الرٹ، ٹھٹھرنے لگا اتر پردیش، کشمیر میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 10, 2025365 Views


دوسری طرف کشمیر میں درجہ حرارت نقطہ انجماد یا صفر سے نیچے پہنچ گیا ہے۔ سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی سے 3.7 ڈگری کم ریکارڈ کیا گیا۔ قاضی گنڈ اور کپواڑہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی سے 3.6 ڈگری نیچے رہا۔  گیا۔ کشمیر کے کوکرناگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی سے 0.5 ڈگری نیچے رہا۔ پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی سے 4.8 ڈگری کم درج کیا گیا۔ گلمرگ میں منفی 2.5 ڈگری اور پلوامہ میں منفی5.1 ڈگری درجہ حرارت رہا۔ وادی میں 12 دسمبر تک موسم خشک رہے گا۔ 13 دسمبر سے کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش یا برفباری کا امکان ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...