جارجیا میں روس مخالف محاذ کی سرگرمی اور آسٹریلیا میں کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا ممنوع، دیکھیں سوربھ شاہی کا تجزیہ

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 5, 2025367 Views


’دنیا مرے آگے‘ پروگرام میں اس بار ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے عالمی امور کے مہمان تجزیہ نگار سوربھ کمار شاہی سے جارجیا میں جاری سیاسی بحران کی وجوہات پر خصوصی گفتگو کی۔ ساتھ ہی انھوں نے آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ممنوع قرار دیے جانے سے مرتب ہونے والے اثرات پر بھی بات چیت کی۔ دیکھیں یہ ویڈیو…

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...