
ماہرین کے مطابق دہلی کا اے کیو آئی اس وقت انتہائی خراب خاص طور پر بچوں اور بزرگوں کے لئے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔ ایسی صورتحال میں زیادہ دیر تک باہر رہنے سے پھیپھڑوں کی سنگین بیماری سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ آلودگی کنٹرول بورڈ اور آئی ایم ڈی کے مطابق آئندہ ایک ہفتے سے زیادہ عرصے سے اے کیو آئی سے کوئی راحت نہیں ملی ہے۔ یہی سلسلہ ابھی کچھ دن اور جاری رہ سکتا ہے۔






