’تھینکس گیوینگ‘ تقریب کی کیا ہے تاریخ، کیوں برطانیہ کی شہریت چھوڑ رہے کئی سرمایہ دار؟ دیکھیں سوربھ شاہی کا تجزیہ

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 28, 2025367 Views


’دنیا مرے آگے‘ کی اِس قسط میں ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے سوربھ کمار شاہی سے ’تھینکس گیوینگ‘ (یومِ تشکر) تقریب کے بارے میں کچھ اہم معلومات حاصل کیں، ساتھ ہی ناظرین کو برطانیہ میں عائد کیے گئے ’سپر رِچ ٹیکس‘، یعنی امیر طبقہ پر لگنے والے خاص ٹیکس کے اثرات سے واقف کرانے کی کوشش ہوئی۔ اپنے علم میں اضافہ کے لیے دیکھیں یہ ویڈیو…

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...