سعودی عرب کو ایف-35 اسٹیلتھ فائٹر جیٹ فروخت کرنے کی ٹرمپ نےمنظوری دی

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 18, 2025372 Views


سعودی ولی عہد واشنگٹن میں کئی اہم معاملات پر معاہدے کے خواہاں ہیں، جن میں امریکی سیکورٹی کی ضمانتیں، ایف-35 لڑاکا طیاروں کا سودا اور تکنیکی اور دفاعی سرمایہ کاری شامل ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان کئی بڑے اقتصادی اور دفاعی معاہدے طے پا سکتے ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...