
ریپبلکن کانگریس مین تھامس میسی نے دعویٰ کیا کہ “سو سے زیادہ” جی او پی‘‘قانون ساز بل کے حق میں ووٹ دے سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایسی اکثریت حاصل کرنے کی کوشش کریں گے جو صدر کو ویٹو کرنے سے روکے۔ا سپیکر مائیک جانسن نے بھی اشارہ دیا کہ ایوان اس اقدام کو منظور کر سکتا ہے، یہ کہتے ہوئے، “ہم اسے طے کر کے آگے بڑھیں گے۔ چھپانے کے لیے کچھ نہیں ہے۔”






