ایران میں خشک سالی ! شوریٰ کے رکن نے موجودہ صورتحال کے لیے خواتین کو بتایا ذمہ دار

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 10, 2025363 Views


اس دوران ملک کے صدر مسعود پزشکیان نے خبردار کیا ہے کہ اگر مناسب بارشیں نہ ہوئیں تو تہران میں پانی کی سپلائی کو محدود کرنا پڑ سکتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ راشننگ کافی نہیں ہونے پر شہر کو خالی کرنے پر غور کرنا پڑ سکتا ہے حالانکہ شہر کے سابق میئر غلام حسین کرباسچی نے اس تجویز کو مذاق قرار دیتے ہوئے اسے ناقابل عمل قرار دیا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...