پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ، آر جے ڈی نے بہار ایس آئی آر پراٹھائے سوال

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 29, 2025365 Views


راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے ترجمان مرتیونجے تیواری نے کہا، “یہ پورا معاملہ ثابت کرتا ہے کہ بہار میں ایس آئی آر محض ایک دھکاوا تھا۔ این ڈی اے لیڈروں کے نام ایک سے زیادہ جگہوں پر درج ہونے کے متعدد معاملے بھی سامنے آئے ہیں۔ اب پرشانت کشور بھی اس فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔”انہوں نے مزید کہا کہ  “ہمیں جن لوگوں پر پردے کے پیچھے بی جے پی کے لیے کام کرنے کا شبہ ہے اس لئے کشور کو سامنے آ کر خود وضاحت کرنی چاہیے۔”

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Previous Post

Next Post

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...