پرچۂ نامزدگی داخل کرنے کے آخری دن آر جے ڈی نے جاری کی 143 امیدواروں کی لسٹ

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 20, 2025376 Views


اس سے قبل آج صبح کانگریس نے اپنے امیدواروں کی ایک تازہ لسٹ جاری کی جس میں 6 نام شامل کیے گئے ہیں۔ ان 6 ناموں میں 3 مسلم امیدوار ہیں۔ والمیکی نگر سے سریندر پرساد کشواہا، ارریہ سے عبیدالرحمن، امور سے جلیل مستان، براری سے توقیر عالم، کہلگاؤں سے پروین سنگھ کشواہا اور سکندرا سیٹ سے ونود چودھری کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔ غور کرنے والی بات یہ ہے کہ کانگریس نے اس بار اسمبلی انتخاب میں کم و بیش 10 مسلم امیدواروں کو قسمت آزمائی کا موقع دیا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...