’ایس آئی آر غیر قانونی نہیں‘، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے اختیارات پر اٹھے سوال کو کیا خارج

AhmadJunaidJ&K News urduMay 27, 2026358 Views


ایس آئی آر معاملہ پر سپریم کورٹ نے کئی باتیں سامنے رکھیں، جن میں 5 اہمیت کی حامل ہیں۔ وہ 5 باتیں ذیل میں پیش کی جا رہی ہیں…

1. الیکشن کمیشن کے اختیارات برقرار

سپریم کورٹ نے کہا کہ الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے اور اسے غیر جانبدار اور درست ووٹر لسٹ تیار کرنے کا اختیار حاصل ہے۔ عدالت نے یہ بھی مانا کہ خصوصی حالات میں مختلف طریقۂ کار اختیار کرنا آئین اور قانون کے خلاف نہیں ہے۔ لہٰذا ایس آئی آر مکمل طور پر قانونی ہے اور اسے نافذ کرنے کا اختیار الیکشن کمیشن کے پاس ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...