کانگریس کا جئے پور میں زوردار احتجاجی مظاہرہ، پولیس نے مظاہرین پر واٹر کینن کا کیا استعمال

AhmadJunaidJ&K News urduMay 21, 2026358 Views


اس سے قبل بدھ کو بھی کانگریس نے پورے راجستھان میں نیٹ پیپر لیک کے خلاف احتجاج کیا تھا۔ کئی اضلاع میں دھرنے، احتجاجی مظاہرے اور پتلا نذر آتش کر کے مرکزی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی تھی۔ کانگریس کارکنوں نے مرکزی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...