کانگریس نے اجئے ماکن، میناکشی نٹراجن اور بھجن لال جاٹو کو سونپی خاص ذمہ داری

AhmadJunaidJ&K News urduJune 12, 2026359 Views


قابل ذکر ہے کہ 12 جون کو کھڑگے نے تمام کانگریس جنرل سکریٹریوں، انچارجوں اور پردیش کانگریس صدور کی میٹنگ طلب کی تھی۔ اس میٹنگ میں موجودہ سیاسی حالات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ میٹنگ میں راہل گاندھی، پرینکا گاندھی، جئے رام رمیش اور کے سی وینوگوپال شریک بھی ہوئے تھے۔ علاوہ ازیں آسام کے گورو گوگوئی، مدھیہ پردیش کے ہریش چودھری، تلنگانہ کے بومّا مہیش کمار گوڑ، گوا کے گریش چوڈنکر اور پنجاب کے امریندر سنگھ راجہ وڈنگ بھی میٹنگ میں شریک ہوئے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...