چاندی کی آزادانہ درآمد پر پابندی عائد، اب سرکاری منظوری اور لائسنس لازمی

AhmadJunaidJ&K News urduMay 17, 2026361 Views


قابل ذکر ہے کہ اپریل کے مہینے کے لیے درآمد کی گئی اشیاء کی مقدار سے متعلق اعداد و شمار ابھی جاری نہیں کیے گئے ہیں۔ تاہم دستیاب اعداد و شمار سے معلوم ہوتا ہے کہ مارچ 2026 میں چاندی کی درآمدی مقدار اور قیمت دونوں ہی مارچ 2025 کے مقابلے میں کافی زیادہ رہیں۔ ہندوستان نے مارچ 2025 میں 128987 کلوگرام چاندی درآمد کی تھی، جو مارچ 2026 میں 91 فیصد بڑھ کر 247008 کلوگرام ہو گئی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...