ٹرمپ کا ’آپریشن سندور‘ پر 56واں دعویٰ مگر ’56 انچ کا سینہ‘ اب بھی خاموش، جے رام رمیش کا طنز

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 29, 2025365 Views


کانگریس رہنما جے رام رمیش نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تازہ خطاب پر طنزیہ ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ نے ’آپریشن سندور‘ کا ذکر ایک بار پھر کیا ہے اور یہ 56واں موقع ہے جب انہوں نے یہی دعویٰ دہرایا۔

جے رام رمیش نے اپنی ایکس پوسٹ میں لکھا، ’’یہ صدر ٹرمپ ہیں جو ابھی چند منٹ قبل جنوبی کوریا میں اے پی ای سی سی ای او سمٹ سے خطاب کر رہے تھے۔ اس بار ان کی بات پہلے سے کہیں زیادہ تفصیلی تھی۔ یہ 56ویں بار ہے کہ صدر ٹرمپ نے ’آپریشن سندور‘ کی اچانک روک پر گفتگو کی ہے لیکن خود کا ’56 انچ کا سینہ‘ کہنے والا اب پوری طرح سکڑ چکا اور بری طرح بے نقاب ہونے کے باوجود خاموش ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...