لبنان جنگ بندی معاملہ پر امریکہ جھکنے کو ہوا مجبور! دیکھیں سوربھ شاہی کا تجزیہ

AhmadJunaidJ&K News urduApril 17, 2026361 Views


امریکہ و اسرائیل کے ذریعہ ایران میں عارضی جنگ بندی پر رضامندی کے بعد اسرائیل اور لبنان کے درمیان بھی 10 دنوں کی جنگ بندی پر اتفاق قائم ہو گیا ہے۔ پروگرام ’دنیا مرے آگے‘ کی نئی قسط میں اس جنگ بندی کے پیچھے موجود عناصر پر ماہر تجزیہ نگار سوربھ کمار شاہی نے جامع گفتگو کی۔ ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے سوربھ شاہی سے ایران و امریکہ کے درمیان جنگ بندی سے متعلق پیش رفت اور دبئی کے مستقبل پر بھی بات چیت کی۔ دیکھیں یہ ویڈیو…

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...