سہسرام-پٹنہ فاسٹ پسنجر ٹرین میں لگی خوفناک آگ، ایک بوگی خاکستر، ریلوے اسٹیشن پر افراتفری

AhmadJunaidJ&K News urduMay 18, 2026358 Views


تازہ ترین اطلاع کے مطابق ڈی ڈی یو ریل ڈویزن کے افسران موقع پرموجود ہیں۔ ابتدائی جانچ میں آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ یا کوئی تکنیکی خرابی مانی جا رہی ہے۔ ریلوے انتظامیہ کی جانب سے گہرائی سے جانچ کی جا رہی ہے۔ اس واردات کے بعد ٹرین کو سہسرام ریلوے اسٹیشن پر ہی روک دیا گیا ہے۔ حادثے کے سبب مسافروں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ یہاں کئی مسافر پٹنہ اور سہسرام جانے کے لیے بسوں اور دوسری سواری کا سہارا لینے کی تیاری کرتے نظر آئے۔ اس واقعے کے بعد مسافروں کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے ریلوے انتظامیہ نے پلیٹ فارم نمبر 7 پر کھڑی سہسرام-آرا پسنجر ٹرین کو مقررہ وقت سے روانہ کیا تاکہ مسافر بروقت اپنی منزل پر پہنچ سکیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...