سبھی کی نظریں آج ہونے والی 3 میٹنگوں پر، کیا ہموار ہو پائے گا وجئے کی حلف برداری کا راستہ؟

AhmadJunaidJ&K News urduMay 8, 2026357 Views


دلچسپ بات یہ ہے کہ تینوں ہی پارٹیوں نے گورنر کی اس بارے میں مذمت کی ہے کہ وجئے کو اب تک حکومت سازی کی دعوت نہیں دی گئی۔ سی پی ایم جنرل سکریٹری ایم اے بے بی نے تمل ناڈو کے گورنر راجندر وشوناتھ آرلیکر سے اپیل کی ہے کہ جمہوری روایت پر عمل کرتے ہوئے ٹی وی کے کو حکومت سازی کی دعوت دی جائے۔ انھوں نے صاف لفظوں میں کہا کہ ٹی وی کے سہ رخی اسمبلی میں سب سے بڑی پارٹی ہے، اس لیے انھیں حکومت سازی کے لیے مدعو کیا جانا چاہیے۔ حالانکہ گورنر نے اپنا رخ واضح کر دیا ہے، اور اب ٹی وی کے کو ضروری جادوئی نمبر ثابت کرنے کے بعد ہی حکومت سازی کا موقع مل پائے گا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...