ایم ایل اے نے یوگی حکومت پر لگائے الزام، اسمبلی میں جذباتی ہوکر کہا ’مجھےاور میرے بیٹے کو بھی قتل کر دیا جائے گا‘

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 25, 2025366 Views


بتا دیں کہ سماجوادی پارٹی لیڈر جواہر یادو کے قتل کالزام بی جے پی کے ٹکٹ پر دو بار ممبر اسمبلی رہ چکے اُدے بھون کروریا پر لگا تھا۔ جولائی 2024 میں یوپی حکومت نے اُدے بھان کروریا کو ان کے اچھے اخلاق کی وجہ سے معاف کر دی اوروہ جیل سے باہر آگئے۔ وجما دیوی پہلے بھی اس معاملے کو ایوان میں اٹھا چکی ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...