’اوپیک‘ سے نکل کر علیحدہ پڑ گیا یو اے ای؟ دیکھیں سوربھ کمار شاہی کا تجزیہ

AhmadJunaidJ&K News urduApril 30, 2026358 Views


پروگرام ’دنیا مرے آگے‘ کی نئی قسط میں ایک بار پھر ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے عالمی سیاست میں جاری ہلچل پر ماہر تجزیہ نگار سوربھ کمار شاہی سے بات کی۔ اس بار متحدہ عرب امارات کی ’اوپیک‘ سے علیحدگی، امریکہ کے سامنے ایران کی نئی شرائط اور ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے حالیہ دورۂ عمان و ماسکو کے اثرات پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔ دیکھیں یہ ویڈیو…

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...