این ڈی اے میں سیٹوں کی تقسیم کا اعلان، جے ڈی یو اور بی جے پی 101-101 نشستوں پر کریں گی مقابلہ

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 12, 2025364 Views


سیٹوں کی تقسیم پر بہار کے بی جے پی انچارج ونود تاوڑے نے کہا کہ آئندہ بہار اسمبلی کے لیے این ڈی اے پریوار کے تمام ممبران نے باہمی رضامندی سے خوشگوار ماحول میں سیٹوں کی تقسیم کو آخری شکل دی، جو اس طرح ہے:

  • بی جے پی – 101 سیٹ

  • جے ڈی یو – 101 سیٹ

  • لوجپا (رام ولاس) – 29 سیٹ

  • ہندوستانی عوام مورچہ – 06 سیٹ

  • راشٹریہ لوک مورچہ – 06 سیٹ

واضح رہے کہ جیتن رام مانجھی کی پارٹی ہندوستان عوام مورچہ ٹیکاری، کٹمبال، اتری، امام گنج، سکندرا اور بارا چٹی سے میدان میں اترے گی۔ اوپیندر کشواہا کی پارٹی راشٹریہ لوک مورچہ سہسرام، دنارا، اجیارپور، مہوا، باجپٹی اور مدھوبنی سے انتخابی میدان میں اترے گی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...