ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار معطل، سی او اور اے سی پی پر بھی کارروائی، دہشت گردی کی سازش کی تردید

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 9, 2025365 Views


کیس کے سلسلے میں پرویز اور اس کے بیٹے سمیت 12 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس نے دو گوداموں کو سیل بھی کر دیا ہے اور 18 دکانوں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔ فرانزک ٹیموں نے دھماکے کو کم شدت کا دھماکہ قرار دیا ہے اور دہشت گردی کی سازش کو مسترد کر دیا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...