اسرائیلی عہدیداروں کا مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخلہ قابل مذمت ہے: سعودی عرب

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 9, 2025372 Views


سعودی عرب نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلم اور عیسائی مقدس مقامات کے خلاف قابض اسرائیلی حکام کی مسلسل خلاف ورزیوں کا محاسبہ کرنے اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بے گناہ شہریوں کے خلاف حملوں کو روکنے کی اپنی ذمہ داری اٹھائے۔ (بشکریہ نیوز پورٹل  ’العربیہ ڈاٹ نیٹ، اردو‘)

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...