غزہ میں جنگ کے دو سال مکمل، ابھی تک تمام اسرائیلی قیدی نہیں چھڑائے جا سکے

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 7, 2025392 Views


دوسری جانب اسرائیل نے اب تک 66000 سے زائد فلسطینیوں کو قتل کیا ہے۔ دو سال پر محیط اب تک کی اس جنگ میں غزہ کی پٹی پوری طرح ملبہ بن چکی ہے۔ اسرائیلی ریاست کی فوج نے سویلین انفراسٹرکچر کو تباہ کر دیا ہے اور لاکھوں لوگ بار بار اپنے گھروں سے نقل مکانی پر مجبور کیے گئے ہیں۔اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی پر کوئی بھی جگہ فلسطینیوں کے لیے محفوظ نہیں رہی ہے۔ (بشکریہ نیوز پورٹل ’العربیہ ڈاٹ نیٹ، اردو‘)

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Previous Post

Next Post

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...