ایئر انڈیا فلائٹ کی ایمرجنسی لینڈنگ، احمد آباد کی طرح ہوا میں ہی فعال ہو گئی ایمرجنسی ٹربائن

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 5, 2025396 Views


معلوم ہو کہ ریم ایئر ٹربائن ایک ایمرجنسی آلہ ہے جو انجن یا مین بجلی سپلائی کے فیل ہو جانے کی صورت میں ہوا کی طاقت سے بجلی اور ہائیڈرولک پریشر پیدا کرتا ہے۔ یہ سسٹم عام طور پر صرف شدید ہنگامی حالات میں ہی فعال ہوتا ہے۔

اس سال جون میں احمد آباد طیارہ حادثے کے دوران بوئنگ 787-8 ڈریم لائنر طیارے پر بھی  ریم خود بخود فعال ہو گیا تھا۔ اس واقعے کی ابتدائی تحقیقات سے پتا چلا ہے کہ ایندھن کی سپلائی میں رکاوٹ کی وجہ سے انجن بند ہو گئے، جس سے ایمرجنسی سسٹم فعال ہو گیا۔ اس دوران ایئر لائن نے کہا کہ مسافروں اور عملے کی حفاظت ایئر انڈیا کی اولین ترجیح ہے۔ مکمل معائنہ کے بعد ہی طیارے کو سروس میں واپس لایا جائے گا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...