
2020 کے اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے 70 سیٹوں پر امیدوار کھڑے کیے تھے۔ پارٹی نے 19 سیٹیں حاصل کیں۔ اس کا ووٹ شیئر 10 فیصد سے بھی کم یعنی 9.48 فیصد رہا۔ کانگریس اس الیکشن میں اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ (بشکریہ نیوز پورٹل ’اے بی پی‘)





