’اس ملک کے وزیر داخلہ کو خوف ہے کہ لوگ ڈرنا چھوڑ دیں گے‘، یوگیندر یادو نے ایسا کیوں کہا؟

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 1, 2025398 Views


سیاسی و سماجی کارکن یوگیندر یادو نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اس ملک کے وزیر داخلہ اس بات کو لے کر خوفزدہ ہیں کہ کہیں ان کے خلاف کوئی تحریک نہ کھڑی ہو جائے۔ اسی لیے انھوں نے ایک تقریب میں کہا تھا ’سبھی تحریکوں کی ایس او پی بنائیے۔ ان کی اسٹڈی کیجیے۔‘ گورکھ پانڈے کا حوالہ پیش کرتے ہوئے یوگیندر یادو نے کہا کہ ان لوگوں کو اس بات کا خوف ہے کہ لوگ ان سے ڈرنا چھوڑ دیں گے۔ اس سے قبل سونم وانگچک کی حمایت میں دہلی میں سینئر وکیل پرشانت بھوشن کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے یوگیندر یادو نے لداخ کے لوگوں کی حمایت کرتے ہوئے مشہور ماہر ماحولیات کی رِہائی کا مطالبہ کیا۔ دیکھیں یہ ویڈیو…

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...