حج پر بھی پڑا ایران جنگ کا اثر! اخراجات میں اضافہ کے بعد کئی ممالک نے شروع کی سبسڈی اسکیم

AhmadJunaidJ&K News urduMay 21, 2026358 Views


واضح رہے کہ ہندوستان سے سعودی عرب کے لیے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ 18 اپریل کو شروع ہوا تھا اور 20 مئی تک (تقریبا 32 دن) چلنے والی پروازوں کے ذریعہ اس سال 175025 ہندوستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچے ہیں۔ 18 اپریل سے 4 مئی تک 31 پروازیں مدینہ منورہ کے لیے جبکہ 6 مئی سے 20 مئی تک 23 پروازیں مکہ مکرمہ کے لیے روانہ ہوئیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...