سعودی عرب-پاکستان دفاعی معاہدہ پر ہندوستان کا ردعمل- ’قومی سلامتی کے تحفظ اور علاقائی استحکام کے لیے پرعزم‘

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 18, 2025434 Views


اس معاہدے پر ہندوستان کی طرف سے بھی ردعمل سامنے آیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا، ’’ہم نے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان اس اسٹریٹجک دفاعی معاہدے کی خبروں کا نوٹس لیا ہے۔ حکومت کو اس بات کا علم تھا کہ یہ معاملہ طویل عرصے سے زیر غور ہے اور اب باضابطہ طور پر معاہدے کی شکل اختیار کر گیا ہے۔‘‘

انہوں نے مزید کہا، ’’ہم اپنی قومی سلامتی اور علاقائی و عالمی استحکام پر اس کے اثرات کا بغور مطالعہ کریں گے۔ ہندوستان اپنے قومی مفادات کے تحفظ اور ہمہ گیر قومی سلامتی یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔‘‘

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...