’کسی بھی طرح کی بے ضابطگی ملی تو پورے عمل کو رَد کر دیں گے‘، سپریم کورٹ کا واضح بیان

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 15, 2025386 Views


جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس جوئے مالیا باگچی کی بنچ نے ایس آئی آر سے متعلق داخل عرضیوں پر یہ سماعت کی۔ بنچ نے کہا کہ اگر ایس آئی آر سے متعلق عمل میں آئینی تحفظ کے ضابطوں سے سمجھوتہ کیا گیا تو پھر پورا عمل ناجائز ہو جائے گا۔ بنچ نے یہ بھی واضح کیا کہ بہار ایس آئی آر پر عدالت کا جو بھی فیصلہ ہوگا، وہ پورے ہندوستان میں نافذ ہوگا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ وہ ٹکڑوں میں حکم جاری نہیں کر سکتا ہے، اس لیے بہار ایس آئی آر پر حتمی فیصلہ ہے پورے ملک میں نافذ ہوگا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...