برہم شندے گروپ کا سنجے راؤت پر غداری کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 14, 2025389 Views


شندے گروپ کا کہنا ہے کہ راوت اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر متواتر اشتعال انگیز اور ملک مخالف بیانات دیتے رہے ہیں، جن سے عوامی فضا میں بے چینی پیدا ہوتی ہے اور شہر میں بم کی دھمکیوں یا افواہوں کو ہوا مل سکتی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...