
ٹرمپ نے ایک بار پھر ہارلے ڈیوڈسن موٹر سائیکلوں کا معاملہ اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے اس برانڈ پر اتنی زیادہ ڈیوٹی عائد کی تھی جس کی وجہ سے کمپنی کو مقامی طور پر پلانٹ لگانا پڑا۔ ٹرمپ کا استدلال ہے کہ اس طرح کے محصولات امریکی کمپنیوں کو ہندوستان میں سرمایہ کاری کرنے سے روکتے ہیں۔





