
شہری کانگریس کے صدر پنکج دوار نے بھی حکومت پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا، ‘گروگرام کا نام بدل کر تا لاب گرام رکھنے کی ضرورت ہے۔ پورا شہر ڈوب گیا ہے۔ ایک گھنٹے سے بھی پانی نہیں نکلا۔ حکومت کتنا لوٹے گی؟ اس حکومت کا نام تاریخ میں سب سے زیادہ بدعنوانی کرنے والوں میں ہوگا۔






