مودی حکومت نے معیشت، دفاع اور خارجہ پالیسی کو تباہ کیا، وزیر اعظم وہی کریں گے جو ٹرمپ کہیں گے: راہل گاندھی

AhmadJunaidJ&K News urduJuly 31, 2025372 Views


نئی دہلی: لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی پر شدید حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت نے ہندوستان کی معیشت، دفاعی پالیسی اور خارجہ پالیسی کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ مودی صرف امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے احکامات پر عمل کریں گے، خود کوئی فیصلہ نہیں لیں گے۔

راہل گاندھی نے کہا، ’’آج ہندوستان کے سامنے سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ اس حکومت نے ہماری معاشی، دفاعی اور خارجہ پالیسی کو برباد کر دیا ہے۔ وہ ملک کو پستی میں لے جا رہے ہیں۔‘‘

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...