سیاسی لڑائی کے لیے ای ڈی کے استعمال سے سپریم کورٹ ناراض، سی جے آئی نے کہا، ’سخت تبصرہ کے لیے مجبور نہ کریں‘

AhmadJunaidJ&K News urduJuly 21, 2025371 Views


چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوائی نے سماعت کے دوران سوال کیا، ’’آپ کو پتہ ہے کہ سنگل جج نے ٹرائل کورٹ کے حکم کو صحیح ٹھہرایا تھا، پھر آپ اپیل کر رہے ہیں؟ سیاسی لڑائیاں عوام کے درمیان لڑی جانی چاہیے، ای ڈی کا استعمال کیوں کیا جا رہا ہے؟‘‘

جسٹس گوائی نے آگے کہا، ’’مجھے مہاراشٹر میں ای ڈی کا تجربہ ہے۔ برائے مہربانی ہمیں سخت تبصرہ کرنے کے لیے مجبور نہ کریں۔‘‘

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...