حکومت ملک میں فرقہ وارانہ زہر گھول رہی ہے اور اس کا خمیازہ آنے والی نسلوں کو بھگتنا پڑے گا: ایس ٹی حسن

AhmadJunaidJ&K News urduJuly 17, 2025366 Views


آئی اے این ایس سے بات کرتے ہوئے ایس ٹی حسن نے کہا، ’’تاریخ تو تاریخ ہوتی ہے، اسے کوئی بدل نہیں سکتا۔ ہندوستان کی تاریخ پوری دنیا میں جانی جاتی ہے اور کئی ملکوں میں اس پر پڑھائی بھی ہوتی ہے۔ ایسے میں این سی ای آر ٹی کی کتابوں میں کی گئی تبدیلیاں پورے ملک کی توہین کے مترادف ہیں۔ آخر حکومت ایسا کیوں کر رہی ہے؟‘‘

انہوں نے مزید کہا، ’’کیا کوئی ہندوستان سے اکبر اور اورنگزیب کا نام مٹا سکتا ہے؟ کیا وہ حکمران نہیں تھے؟ کیا انہوں نے جنگیں نہیں لڑیں؟ اگر مغلیہ دور میں کوئی زیادتی ہوئی بھی ہو تو اسی دور میں دوسرے مذاہب کے لوگوں کو خوش کرنے کے لیے مندروں کی تعمیر بھی کرائی گئی۔‘‘

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...