شبھانشو شکلا کی خلا سے کامیاب واپسی، ہندوستان کے لیے فخر کا لمحہ، لکھنؤ میں جشن

AhmadJunaidJ&K News urduJuly 15, 2025375 Views


سچی نے کہا، ’’وہ چاہتے تھے کہ ان کے ساتھی خلا نورد بھی ان کا ذائقہ چکھیں۔ جو ویڈیوز اور پوسٹس ہمیں موصول ہوئی ہیں، ان سے ظاہر ہوتا ہے کہ سبھی کو یہ بہت پسند آئیں۔”

شبھانشو اسپیس ایکس کے ڈریگن ’گریس‘ اسپیس کرافٹ سے واپس آئے ہیں، جو پیر کی شام 4:45 بجے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے علیحدہ ہوا تھا۔ ان کے ساتھ مشن کمانڈر پیگی وِٹسن، پولینڈ کے خلا نورد سلاووز اوزنانسکی وسنیوسکی اور ہنگری کے ٹیبور کاپو بھی شامل تھے۔

یہ سبھی ’اکسیوم-4‘ تجارتی مشن کا حصہ تھے۔ شبھانشو شُکلا نے 1984 میں راکیش شرما کے بعد خلا کا سفر کرنے والے دوسرے ہندوستانی کی حیثیت سے تاریخ رقم کی ہے، جو بین الاقوامی خلائی تحقیق میں ہندوستان کی بڑھتی ہوئی موجودگی کی علامت ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...