عاشورا کے موقع پر راہل گاندھی اور کھڑگے کا پیغام- ’امام حسین کی قربانی ہر دور کے لیے مشعل راہ‘

AhmadJunaidJ&K News urduJuly 6, 2025359 Views


اس موقع پر ہندوستان کی اہم اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی کے لیڈران نے امام حسین کی قربانی کو یاد کرتے ہوئے ایک خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر عاشورا کے تقدس اور امام حسین کی تعلیمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے عوام سے قربانی، جدوجہد اور امن کے راستے پر چلنے کی اپیل کی ہے۔

قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے اس موقع پر ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا، ’’آج محرم کے دن ہمیں حضرت امام حسین کے بتائے ہوئے اس راستے پر چلنے کا عزم کرنا چاہیے جو جدوجہد، قربانی اور ایثار سے ہوتے ہوئے ہمیں انسانیت، امن اور اتحاد کی طرف لے جاتا ہے۔‘‘

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Follow
Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...