ٹیلیگرام پر عارضی پابندی کے بعد کھڑگے کا مودی حکومت پر حملہ، وزیر تعلیم سے استعفیٰ کا کیا مطالبہ

AhmadJunaidJ&K News urduJune 16, 2026363 Views


ملکارجن کھڑگے نے سی بی ایس ای کے نتائج پر بھی سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ وہاں بھی اتنی بے ضابطگیاں سامنے آئیں کہ 17 اور 18 سال کے ہونہار طلبا کو خود حکومت کی خامیوں کو بے نقاب کرنا پڑا۔ اب یو پی ایس سی جیسا امتحان بھی، جسے ملک میں شفافیت اور اعتبار کی علامت سمجھا جاتا تھا، الزامات کے دائرے میں آ گیا ہے۔ کھڑگے کے مطابق ملک کا باشعور نوجوان صرف ایک بنیادی مطالبہ کر رہا ہے اور وہ ہے مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ۔ یہ جوابدہی کی پہلی آزمائش بن چکی ہے، لیکن افسوس کی بات ہے کہ بی جے پی اس امتحان میں مکمل طور پر فیل ثابت ہوئی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...