بین مذاہب شادی شدہ جوڑے کو سپریم کورٹ کی بڑی راحت، خاندان کو ملنے کی اجازت دینے والے فیصلے پر روک

AhmadJunaidJ&K News urduJune 16, 2026366 Views


سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ ’’چوتھے فریق اترپردیش ریاست‘ کے وکیل نے بتایا کہ اترپردیش پولیس کے اہلکار دوسرے فریق کے گھر (جو پہلے مدعی کی سسرال بھی ہے) گئے تھے۔ انہوں نے بھروسہ دلایا  کہ مدعیان کی حفاظت کے معاملے میں کسی بھی ہنگامی صورت میں سبھی ضروری قدم اٹھائے جائیں گے۔ عدالت نے جوڑے کو اترپردیش کے باغپت میں لڑکے کے والدین کے گھر میں رہنے کی اجازت دے دی تھی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...