ٹرین میں آگ کی افواہ سے مچی بھگدڑ میں مسافروں کی موت پر اشوک گہلوت کا اظہار افسوس

AhmadJunaidJ&K News urduJune 15, 2026367 Views


انہوں نے مزید لکھا کہ ’’متوفیوں کے اہل خانہ کے ساتھ میری گہری تعزیت ہے۔ ایشور مرنے والوں کی روح کو سکون اور خاندانوں کو طاقت دے۔‘‘ بتا دیں کہ اس واردات میں زخمی ہونے والوں کو پولیس انتظامیہ کے ذریعہ بہتر علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ یہ تمام متوفی آگرہ سے مرینا جارہی پاتال کوٹ ایکسپریس کی زد میں آ گئے جس سے موقع پر ہی 4 افراد کی موت ہو گئی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...