میدانِ عرفات میں حج کا اہم رکن ادا، ہندوستانی عازمین سمیت لاکھوں فرزندانِ توحید عبادات میں مشغول

AhmadJunaidJ&K News urduMay 26, 2026363 Views


یومِ عرفہ حج کا سب سے اہم دن تصور کیا جاتا ہے، جس میں دنیا بھر سے آئے مسلمان رنگ، نسل، زبان اور قومیت کے فرق سے بالاتر ہو کر ایک ہی مقام پر جمع ہوتے ہیں۔ سفید احرام میں ملبوس لاکھوں افراد کی موجودگی اسلامی اخوت، مساوات اور بندگی کا منفرد منظر پیش کرتی ہے۔

حج کا یہ روحانی سفر اب اپنے اگلے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، جہاں مزدلفہ کی رات کے بعد منیٰ میں عبادات، قربانی اور دیگر مناسک کی ادائیگی کے ساتھ عازمین اپنے اس مبارک سفر کو مکمل کرنے کی جانب آگے بڑھیں گے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...