سپریم کورٹ نے سی بی آئی، این ٹی اے اور مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کر مانگا جواب

AhmadJunaidJ&K News urduMay 25, 2026359 Views


قابل ذکر ہے کہ نیٹ کا امتحان 3 مئی کو ملک بھر میں گریجویٹ میڈیکل کورسز میں داخلے کے لیے منعقد کیا گیا تھا۔ حالانکہ بعد میں یہ امتحان اس وقت منسوخ کر دیا گیا جب ایسی خبریں سامنے آئیں کہ کچھ افراد نے مبینہ طور پر امتحان سے پہلے ہی سوالیہ پرچہ حاصل کر لیا تھا اور اسے پیسوں کے عوض امیدواروں میں تقسیم کر دیا تھا۔ تحقیقاتی ایجنسیوں نے اب تک اس معاملے میں 11 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ اس کیس کی تحقیقات سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کر رہی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...